لاہور سرگودھا روڈ پر تجاوزات کاصفایا،گرانفروشی پرجرمانے

لاہور سرگودھا روڈ پر تجاوزات  کاصفایا،گرانفروشی پرجرمانے

خانقاہ ڈوگراں (نامہ نگار)اسسٹنٹ کمشنر صفدر آباد عدیل اسلم کی زیرنگرانی انچارج پیرا فورس راحیل ملک کاٹیم کے۔۔۔

 ہمراہ لاہور سرگودھا روڈ پرتجاوزات کیخلاف آپریشن،عارضی تعمیرات ختم کر کے سڑک کو کشادہ اوردکانوں کے باہر پڑا سامان قبضہ میں لے لیا گیا۔اسسٹنٹ کمشنر نے ریٹ لسٹ سے زائد رقم وصول کرنے اور کم وزن روٹی دینے پر متعدد دکانداروں کو بھاری جرمانے بھی کئے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں