2025:نیشنل گرڈ کو 33ارب 12کروڑ یونٹ پن بجلی مہیا
لاہور (اپنے کامرس رپورٹر سے )پاکستان واپڈا نے سال 2025 میں پانی اور پن بجلی کے شعبوں میں حاصل اہداف بارے اعدادوشمار جاری کردیئے۔۔۔
، سال 2025 میں واپڈا نے نیشنل گرڈ کو 33ارب 12کروڑ یونٹ سستی پن بجلی مہیا کی ،واپڈا حکام کا کہنا ہے کہ واپڈا پن بجلی نیشنل گرڈ میں توانائی کا سستا ترین ذریعہ ہے ،واپڈا کی جانب سے جاری اعدادوشمار کے مطابق واپڈا کی جانب سے نیشنل گرڈ کو فراہم کی گئی۔