کنٹرولڈ ایریا میں آپریشن، 134 املاک سربمہر

کنٹرولڈ ایریا میں آپریشن، 134 املاک سربمہر

لاہور (سٹاف رپورٹر سے) ایل ڈی اے ٹیموں نے گزشتہ روز مختلف سکیموں اور ایل ڈی اے کنٹرولڈ ایریا میں آپریشن کرکے 134 املاک سربمہرکر دیں۔

گزشتہ روز مختلف سکیموں اور ایل ڈی اے کنٹرولڈ ایریا میں آپریشن کرکے 134 املاک سربمہرکر دیں۔ایل ڈی اے ٹیموں نے مین جی ٹی روڈ شالامار باغ تا رنگ روڈ اور گلبرگ کے دیگر علاقوں میں آپریشن کیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں