میراتھن ریس کا انعقاد

میراتھن ریس کا انعقاد

لاہور(کرائم رپورٹر)لاہور میں نئے سال کے آغازپر میراتھن ریس کا انعقاد کیا گیا جس میں سی ٹی او ڈاکٹر اطہر وحید مہمان خصوصی تھے۔

لاہور میں نئے سال کے آغازپر میراتھن ریس کا انعقاد کیا گیا جس میں سی ٹی او ڈاکٹر اطہر وحید مہمان خصوصی تھے۔ سی بی ڈی کے مقام پر فرسٹ میراتھن ریس کا اہتمام کیا گیا جس میں 600 سے زائد شرکا نے حصہ لیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں