ملازمین کے بچوں کے علاج کیلئے 7 لاکھ جاری

ملازمین کے بچوں کے علاج کیلئے 7 لاکھ جاری

لاہور(کرائم رپورٹر)آئی جی نے پولیس ملازمین کے سیریبل پالسی مرض میں مبتلا بچوں کیلئے 7 لاکھ کے فنڈز جاری کر دیئے۔

آئی جی نے پولیس ملازمین کے سیریبل پالسی مرض میں مبتلا بچوں کیلئے 7 لاکھ کے فنڈز جاری کر دیئے۔ ملازمین کے 24 سپیشل بچوں کو 30 ہزار فی کس کے حساب سے مالی امداد فراہم کی گئی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں