ون ویلنگ، پتنگ بازی پر 61 ملزم گرفتار
لاہور(کرائم رپورٹر)صوبائی دارالحکومت میں ڈولفن سکواڈ کا جرائم پیشہ عناصر، ون ویلنگ، ہوائی فائرنگ و پتنگ بازی کے خلاف آپریشن کیا گیا۔
صوبائی دارالحکومت میں ڈولفن سکواڈ کا جرائم پیشہ عناصر، ون ویلنگ، ہوائی فائرنگ و پتنگ بازی کے خلاف آپریشن کیا گیا ۔چھٹی کے روز شہر کے مختلف علاقوں سے 61 ملزمان گرفتار کر لیے۔