چور بکرے، سامان لے گئے

 چور بکرے، سامان لے گئے

قصور(نمائندہ دنیا)چور بکرے اور گھریلو سامان لے گئے۔ نینوال خالصہ چونیاں سے سرور کی حویلی سے 40 ہزار کے 2 بکرے اور پولیس تھانہ الہ آباد کے علاقہ سے اقبال کے گھر سے 15 ہزار کے کپڑے ناروکی ماہجہ سے اویس بشیر کا لوہا وودیگرسامان چوری ہوگیا۔

نینوال خالصہ چونیاں سے سرور کی حویلی سے 40 ہزار کے 2 بکرے اور پولیس تھانہ الہ آباد کے علاقہ سے اقبال کے گھر سے 15 ہزار کے کپڑے ناروکی ماہجہ سے اویس بشیر کا لوہا وودیگرسامان چوری ہوگیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں