خوف وہراس پھیلانے پر کارروائی
لاہور (کرائم رپورٹر) تھانہ مصطفی ٹاؤن میں جان سے مارنے کی دھمکیوں اور تشدد کی دفعات کے تحت مقدمہ درج۔
پولیس کے مطابق درخواست گزار نے مؤقف اختیار کیا کہ نامعلوم ملزمان نے اسلحہ کے زور پر اسے جان سے مارنے کی دھمکیاں دیں اور خوف و ہراس پھیلایا۔