تلونڈی : 18 گھنٹے بجلی کی لوڈشیڈنگ

تلونڈی : 18 گھنٹے بجلی کی لوڈشیڈنگ

تلونڈی(نامہ نگار)تلونڈی اورگردونواح میں 18 گھنٹے تک بجلی کی لوڈشیڈنگ سے معمولات زندگی مفلوج ہوکررہ گئے۔

شہریوں کاکہناہے کہ شدید سردی میں تلونڈی اوردیپالپورفیڈر سے روزانہ 18 گھنٹے لوڈشیڈنگ کی جارہی ہے ۔ شکایات کے باوجود شنوائی نہیں ہو رہی۔ اعلیٰ حکام نوٹس لیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں