گرجا گھروں کے داخلی راستوں پر پولیس االرٹ رہی
لاہور(کرائم رپورٹر)ایس پی ڈاکٹر محمد عمر نے گرجا گھروں کے داخلی راستوں پر مامور جوانوں کو الرٹ اور بریف کیا،گرجا گھروں پر تعینات جوانوں سے ملاقات کی اور چیکنگ کے عمل کا مکمل جائزہ لیا۔
ایس پی ڈاکٹر محمد عمر نے اسمبلی آف گاڈ چرچ، آرمی سلوشن و دیگر اہم گرجا گھروں کا وزٹ کیا،اس موقع پر متعلقہ سرکل افسران اور ایس ایچ اوز نے سکیورٹی انتظامات بارے آگاہ کیا۔