بجلی چوروں کیخلاف مقدمات

بجلی چوروں کیخلاف مقدمات

قصور،کوٹرادھاکشن (نمائندہ دنیا،تحصیل رپورٹر) ایس ڈٖی اوز کی درخواستوں پر بجلی چوروں کیخلاف مقدمات درج کرلئے گئے۔

دورانِ چیکنگ ناروکی ماہجہ کا رہائشی مشتاق جبکہ شیخم میں کاشف رضا اور سندھو کلاں میں مجید مین کیبل سے ڈائریکٹ کنڈے لگا کر بجلی چوری کے مرتکب پائے گئے۔ کوٹرادھاکشن کے علاقے سیداں والا، کوٹ تاج دین، سکھن سنگھ والا، حویلی جھنگڑ میں بجلی چور ی پر کارروائی کی گئی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں