کارسرکار میں مداخلت پر مقدمہ

کارسرکار میں مداخلت پر مقدمہ

قصور(نمائندہ دنیا)پرائس کنٹرول نائب تحصیلدار پتوکی عبدالمجید بگا نے پولیس تھانہ سٹی پتوکی میں ملزم کاشف وغیرہ کیخلاف کار سرکار میں مداخلت اور سنگین نتائج کی دھمکیاں دینے پرمقدمہ درج کروادیا۔

پرائس کنٹرول نائب تحصیلدار پتوکی عبدالمجید بگا نے پولیس تھانہ سٹی پتوکی میں ملزم کاشف وغیرہ کیخلاف کار سرکار میں مداخلت اور سنگین نتائج کی دھمکیاں دینے پرمقدمہ درج کروادیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں