غبارے میں ہوابھرنے والی ٹینکی پھٹنے سے 3 افراد زخمی

غبارے میں ہوابھرنے  والی ٹینکی پھٹنے سے 3 افراد زخمی

لاہور(کرائم رپورٹر)فیکٹری ایریا کے علاقہ والٹن روڈ پر غبارے بھرنے والی ٹینکی پھٹنے کی کال موصول ہوئی، والٹن روڈ کوڑے سٹاپ قصائیوں والی گلی سے غبارے بھرنے والی ٹینکی پھٹنے کی کال میں تین افراد شدید زخمی ہوئے۔

فیکٹری ایریا کے علاقہ والٹن روڈ پر غبارے بھرنے والی ٹینکی پھٹنے کی کال موصول ہوئی، والٹن روڈ کوڑے سٹاپ قصائیوں والی گلی سے غبارے بھرنے والی ٹینکی پھٹنے کی کال میں تین افراد شدید زخمی ہوئے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں