انٹر پرینیوریل گالاکاانعقاد
لاہور (خبر نگار)ویٹرنرییونیورسٹی اینڈاینیمل سائنسز کے یواس بز نس سکول اکنا مکس اینڈ بز نس مینجمنٹ ڈیپارٹمنٹ نے طلبہ میں کارو باری مہارتوں کو اُجا گر کر نے کیلئے انٹر پرینیوریل گالاکاانعقاد کیا۔ وا ئس چانسلر نے طلبہ کی مصنو عات کوسراہا۔
ویٹرنرییونیورسٹی اینڈاینیمل سائنسز کے یواس بز نس سکول اکنا مکس اینڈ بز نس مینجمنٹ ڈیپارٹمنٹ نے طلبہ میں کارو باری مہارتوں کو اُجا گر کر نے کیلئے انٹر پرینیوریل گالاکاانعقاد کیا۔ وا ئس چانسلر نے طلبہ کی مصنو عات کوسراہا۔