4طلبہ کو پی ایچ ڈی ڈگریاں جاری

4طلبہ کو پی ایچ ڈی ڈگریاں جاری

لاہور (خبر نگار)پنجاب یونیورسٹی نے حافظہ صدف زہرہ کوزوالوجی، زینب ربانی کو پنجابی، غلام جیلانی کو اُردو، انوار الحق کو سوشل ورک،شمائلہ نورین کوکامرس کے مضامین میں مقالوں کی تکمیل پر پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری کر دیں۔

پنجاب یونیورسٹی نے حافظہ صدف زہرہ کوزوالوجی، زینب ربانی کو پنجابی، غلام جیلانی کو اُردو، انوار الحق کو سوشل ورک،شمائلہ نورین کوکامرس کے مضامین میں مقالوں کی تکمیل پر پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری کر دیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں