82ناجائزکمرشل،نادہندہ املاک سیل

82ناجائزکمرشل،نادہندہ املاک سیل

لاہور (سٹاف رپورٹر سے )ایل ڈی اے ٹیموں کاگلبرگ،فیصل ٹاؤن، گلشن راوی، لاہور ایونیو، او پی ایف سکیم، اقبال ٹاؤن، اعظم گارڈن میں غیرقانونی کمرشل استعمال و فیس کی عدم ادائیگی پر آپریشن،82املاک سیل کردی گئیں۔

یل ڈی اے ٹیموں کاگلبرگ،فیصل ٹاؤن، گلشن راوی، لاہور ایونیو، او پی ایف سکیم، اقبال ٹاؤن، اعظم گارڈن میں غیرقانونی کمرشل استعمال و فیس کی عدم ادائیگی پر آپریشن،82املاک سیل کردی گئیں۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں