آوارہ کتے نے معمر شخص کو کاٹ لیا
قصور(خبرنگار) آوارہ کتے نے معمر شخص کو کاٹ لیا۔ قصور کے نواح الہ آباد کے علاقے ڈینگی میں آوارہ کتے نے 55 سالہ منشائکو کاٹ کر زخمی کر دیا، جس کا ذہنی توازن درست نہیں بتایا جاتا۔ زخمی کو فوری پر تحصیل ہسپتال چونیاں منتقل کر دیا گیا ۔
آوارہ کتے نے معمر شخص کو کاٹ لیا۔ قصور کے نواح الہ آباد کے علاقے ڈینگی میں آوارہ کتے نے 55 سالہ منشائکو کاٹ کر زخمی کر دیا، جس کا ذہنی توازن درست نہیں بتایا جاتا۔ زخمی کو فوری پر تحصیل ہسپتال چونیاں منتقل کر دیا گیا ۔