وارداتو ں کی سنچری کرنیوالاگرفتار

وارداتو ں کی سنچری کرنیوالاگرفتار

لاہور (کرائم رپورٹر)ڈولفن سکواڈ نے مختلف جرائم کی سنچری کرنے والا ملزم گرفتار کر لیا ۔ڈولفن ٹیم نے دوران پٹرولنگ نوانکوٹ کے۔۔۔

 علاقے میں مشکوک موٹر سائیکل سوار کو رکنے کا اشارہ کیا تو اسکے فرار کی کوشش کوناکام بنا کر ملزم عدنان کوقابوکرلیا گیا۔ریکارڈ چیک کرنے پر اس کیخلاف چوری،ڈکیتی و جھپٹا جیسے 100 سنگین مقدمات درج نکلے ، وہ مختلف گینگز کا سرغنہ تھا ، اسے مزید کارروائی کیلئے نوانکوٹ پولیس کے حوالے کر دیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں