سانگلاہل: ڈکیت گینگ کا سرغنہ ساتھی سمیت گرفتار
سانگلاہل (تحصیل رپورٹر) پولیس نے ڈکیت گینگ کے سرغنہ کو ساتھی ملزم سمیت گرفتار کر کے ان کے قبضے سے۔۔۔
لاکھوں روپے ، موٹر سائیکل اور اسلحہ برآمد کر لیا۔ گرفتار ملزموں میں سرغنہ نعمان عرف نومی اور شاہد شامل ہیں۔ ملزمان اسلحہ کے زور پر راہگیروں کو لوٹ کر فرار ہو جایا کرتے تھے ۔