شہری حادثے میں جاں بحق،نامعلوم شخص کی لاش برآمد

شہری حادثے میں جاں  بحق،نامعلوم شخص کی لاش برآمد

لاہور(کرائم رپورٹر)شہری حادثے میں جاں بحق،نامعلوم شخص کی لاش برآمد ،کوٹ لکھپت میں پیکو روڈ پرتیز رفتار گاڑی نے۔۔۔

 سڑک عبور کرتے 45سالہ نامعلوم شخص کو کچل دیا جس سے وہ موقع پر دم توڑ گیا ۔داتا دربار گیٹ نمبر 5 کے قریب 30 سالہ شخص مردہ حالت میں ملا ،شناخت نہ ہو سکی، متوفی نشے کا عادی تھا،موت نشے کی زیادتی سے ہوئی ۔پولیس نے لاشیں مردہ خانے منتقل کر کے لواحقین کی تلاش شروع کردی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں