2025: 33 ہزار 798 اشتہاری ملزم پکڑے گئے

 2025: 33 ہزار 798 اشتہاری ملزم پکڑے گئے

لاہور(کرائم رپورٹر)لاہور پولیس نے 2025 میں کارروائیوں کے دوران اشتہاری 33 ہزار 798 اشتہاری ملزموں اور23 ہزار 19 عدالتی مفروروں کو گرفتار کیا جبکہ 11 ہزار 523 عادی مجرم بھی پولیس کی گرفت میں آئے ۔ سی سی پی او لاہور بلال صدیق کمیانہ کا کہنا ہے کہ لاہور پولیس کی اشتہاریوں کیخلاف کارروائیاں بلا تعطل جاری ہیں۔

لاہور پولیس نے 2025 میں کارروائیوں کے دوران اشتہاری 33 ہزار 798 اشتہاری ملزموں اور23 ہزار 19 عدالتی مفروروں کو گرفتار کیا جبکہ 11 ہزار 523 عادی مجرم بھی پولیس کی گرفت میں آئے ۔ سی سی پی او لاہور بلال صدیق کمیانہ کا کہنا ہے کہ لاہور پولیس کی اشتہاریوں کیخلاف کارروائیاں بلا تعطل جاری ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں