سوتیلے باپ کی 14 سالہ بیٹی سے زیادتی
قصور(خبرنگار) سوتیلے باپ نے 14 سالہ بیٹی کو زیادتی کانشانہ بناڈلا ،بھسر پورہ میں فرمان علی نے اپنی 14 سالہ سوتیلی بیٹی (ع) کو مبینہ طور پر کئی بار اپنی ہوس کا نشانہ بنایا۔ متاثرہ لڑکی کی والدہ کی درخواست پر تھانہ بی ڈویژن نے مقدمہ درج کر کے تفتیش کا آغاز کر دیا ۔
سوتیلے باپ نے 14 سالہ بیٹی کو زیادتی کانشانہ بناڈلا ،بھسر پورہ میں فرمان علی نے اپنی 14 سالہ سوتیلی بیٹی (ع) کو مبینہ طور پر کئی بار اپنی ہوس کا نشانہ بنایا۔ متاثرہ لڑکی کی والدہ کی درخواست پر تھانہ بی ڈویژن نے مقدمہ درج کر کے تفتیش کا آغاز کر دیا ۔