50بغیر ٹکٹ مسافروں کوجرمانے

50بغیر ٹکٹ مسافروں کوجرمانے

لاہور (اپنے کامرس رپورٹر سے ) ڈویژنل سپرنٹنڈنٹ ریلوے لاہور انعام اللہ کی ہدایت پر ڈویژنل کمرشل آفیسر عبداللہ ارشد نے علامہ اقبال ایکسپریس ٹرین پر اچانک چھاپہ مارا۔ چھاپے کے دوران 50 بغیر ٹکٹ سفر کرنے والے مسافروں کو جرمانے کیے گئے ۔

ڈویژنل سپرنٹنڈنٹ ریلوے لاہور انعام اللہ کی ہدایت پر ڈویژنل کمرشل آفیسر عبداللہ ارشد نے علامہ اقبال ایکسپریس ٹرین پر اچانک چھاپہ مارا۔ چھاپے کے دوران 50 بغیر ٹکٹ سفر کرنے والے مسافروں کو جرمانے کیے گئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں