پتنگوں کی ترسیل ناکام، ملزم گرفتار
لاہور(کرائم رپورٹر)نشتر کالونی پولیس کا پتنگ فروش مافیا کیخلاف کریک ڈاؤن، پتنگوں کی ترسیل ناکام بنا کر پتنگ ساز کو گرفتار کر لیا۔ ۔۔
ترجمان کے مطابق نشتر کالونی پولیس نے خفیہ اطلاع پر ملزم کو نشتر اشارے کے قریب سے حراست میں لے کر ملزم کاشف سے 260 سے زائد پتنگیں، 3 چرخیاں برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔مزید تفتیش کے لئے ملزم کوانویسٹی گیشن کے حوالے کردیا گیا۔