رواں مالی سال ایک ارب کی بچت
لاہور(خبر نگار)تعلیمی بورڈ لاہور نے رواں مالی سال صرف چھ ماہ میں ایک ارب کی بچت کرلی۔ سیکرٹری بورڈ رضوان نذیر کے مطابق یہ بچت پروکیورمنٹ کے مؤثر نظام و غیر ضروری اضافی اخراجات میں کمی سے حاصل کی گئی۔
تعلیمی بورڈ لاہور نے رواں مالی سال صرف چھ ماہ میں ایک ارب کی بچت کرلی۔ سیکرٹری بورڈ رضوان نذیر کے مطابق یہ بچت پروکیورمنٹ کے مؤثر نظام و غیر ضروری اضافی اخراجات میں کمی سے حاصل کی گئی۔