شہرمیں نائٹ زو کا اہتمام

شہرمیں نائٹ زو کا اہتمام

لاہور(لیڈی رپورٹر)لاہور میں شہریوں کی دلچسپی کے پیشِ نظر نائٹ زو کا اہتمام، نائٹ زو رات 9 بجے تک کھلا رہے گا جبکہ ویک اینڈز پر اوقات کار میں توسیع کی جائیگی۔

لاہور میں شہریوں کی دلچسپی کے پیشِ نظر نائٹ زو کا اہتمام، نائٹ زو رات 9 بجے تک کھلا رہے گا جبکہ ویک اینڈز پر اوقات کار میں توسیع کی جائیگی۔ وائلڈ لائف بورڈ ممبر بدر منیر کا کہنا ہے کہ نائٹ زو کے دوران بھرپور تفریحی سہولیات دی جائینگی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں