ٹیکس نہ دینے والوں سے وصولی کا فیصلہ
لاہور(اپنے سٹی رپورٹر سے)چیئرمین پی آر اے معظم اقبال سپرا کی زیر صدارت فیلڈ آپریشنز کی کارکردگی بارے اجلاس ہوا۔
محصولات کے اہداف اور کارکردگی کا جائزہ، عرصہ دراز سے پنجاب میں ٹیکس نہ دینے والوں کو ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ کیا گیا۔