نجی یونیورسٹی کی طالبہ انسٹیٹیوٹ آف نیوروسائنسز میں روبصحت
لاہور(ہیلتھ رپورٹر)نجی یونیورسٹی کی طالبہ پنجاب انسٹیٹیوٹ آف نیوروسائنسز میں روبصحت ہو رہی ہے۔ زیر علاج فاطمہ کو آئی سی یو سے پرائیویٹ کمرے میں شفٹ کر دیا گیا۔
نجی یونیورسٹی کی طالبہ پنجاب انسٹیٹیوٹ آف نیوروسائنسز میں روبصحت ہو رہی ہے۔ زیر علاج فاطمہ کو آئی سی یو سے پرائیویٹ کمرے میں شفٹ کر دیا گیا۔