20کلو سونا خود برد کیس کا ملزم جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل
لاہور(این این آئی)ماتحت عدالت نے اچھرہ میں 20کلو سونا خود برد کسی میں گرفتار ملزم کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر۔۔۔
جیل بھیجنے کا حکم دے دیا۔جوڈیشل مجسٹریٹ احمد سعید نے درخواست پر سماعت کی۔ تفتیشی افسر نے موقف اختیار کیا کہ ملزم وسیم اختر سے تفتیش مکمل ہو چکی ہے لہٰذااسے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجا جائے۔