الہ آباد میں قصابوں کی ہڑتال جاری، گوشت کی عدم دستیابی

الہ آباد میں قصابوں کی ہڑتال  جاری، گوشت کی عدم دستیابی

الہ آباد (نمائندہ دنیا ) الہ آباد میں قصابوں کی ہڑتال تاحال جاری،ہڑتال کے باعث شہر بھر میں گوشت کی عدم دستیابی نے۔۔۔

 شہریوں کو شدید مشکلات سے دوچار کر رکھا ہے ۔ تاہم ہڑتال کے باعث شہری مجبوری کے عالم میں متبادل تلاش کرنے پر مجبور ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں