خاتون سے زیادتی کرنیوالا گرفتار

خاتون سے زیادتی کرنیوالا گرفتار

لاہور (آئی این پی)شمالی چھاؤنی پولیس کا 15 کال پر فوری ایکشن، زبردستی گھرداخل ہو کر 35سالہ خاتون سے زیادتی کرنیوالا ملزم رمضان گرفتار کرلیا۔مقدمہ درج، ملزم کوتفتیش کیلئے جینڈر سیل کے حوالے کر دیا گیا ۔

شمالی چھاؤنی پولیس کا 15 کال پر فوری ایکشن، زبردستی گھرداخل ہو کر 35سالہ خاتون سے زیادتی کرنیوالا ملزم رمضان گرفتار کرلیا۔مقدمہ درج، ملزم کوتفتیش کیلئے جینڈر سیل کے حوالے کر دیا گیا ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں