شاہدرہ میں پک اپ گاڑی آگ لگنے سے جل گئی
لاہور (کرائم رپورٹر )شاہدرہ میں پک اپ گاڑی میں آگ لگ گئی، آگ لگنے سے علاقے میں خوف وہراس پھیل گیا۔۔۔
آ گ لگنے سے پک اپ گاڑی مکمل طور پر جل گئی۔ٹریفک بھی جام ہو گئی۔ریسکیو ٹیموں نے امدادی کارروائیاں کرکے آگ پر قابو پا لیا۔