2 رکنی ڈکیت گینگ گرفتار

 2 رکنی ڈکیت گینگ گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر) چوکی بائی پاس رائیونڈ پولیس نے کارروائی کے دوران ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث سابقہ ریکارڈ یافتہ ملزمان محمد وقار اور طارق کو گرفتار کر کے قبضہ سے چھینی گئی موٹر سائیکل ،دو پستول ،گولیاں اور 2عدد موبائل فون برآمد کر کے مقدمات درج کر لیے ۔

چوکی بائی پاس رائیونڈ پولیس نے کارروائی کے دوران ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث سابقہ ریکارڈ یافتہ ملزمان محمد وقار اور طارق کو گرفتار کر کے قبضہ سے چھینی گئی موٹر سائیکل ،دو پستول ،گولیاں اور 2عدد موبائل فون برآمد کر کے مقدمات درج کر لیے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں