المصطفیٰ ویلفیئر سوسائٹی کے سینئر نائب صدر تسلیم قریشی کی یاد میں تعزیتی ریفرنس
لاہور(سٹاف رپورٹر)المصطفیٰ ویلفیئر سوسائٹی پاکستان کے سینئر نائب صدر ڈاکٹر تسلیم قریشی کی یاد میں تعزیتی ریفرنس مصطفائی سیکرٹریٹ میں منعقد ہوا۔۔۔۔
تقریب سے خطاب کرتے ہوئے غلام مرتضیٰ سعیدی نے کہا کہ ڈاکٹر تسلیم قریشی اپنے زمانہ طالبعلمی سے ہی نبی رحمت اللعالمینؐ کے اسوہ پر عمل پیرا ہو کر خدمت و محبت انسانیت کے مشن پر سرگرم رہے ۔