پنجاب اسمبلی :پی اے سی کی میٹنگ ، آڈٹ پیراز پر غور

پنجاب اسمبلی :پی اے سی کی  میٹنگ ، آڈٹ پیراز پر غور

لاہور (سیاسی نمائندہ)پنجاب اسمبلی میں پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی میٹنگ ہوئی۔ محکمہ ٹرانسپورٹ، اس کے منسلک محکموں اور۔۔

 خودمختار اداروں سے متعلق آڈٹ پیراز پر غور کیا گیا۔ان آڈٹ پیراز کا تعلق ٹیکس کنسلٹنٹس، انٹرنل آڈیٹر اور ایچ آر فرم کی غیرقانونی اور غیرجواز بھرتیوں، ایم/ایس ٹی پی ایل ٹریککرز سے ناقص آلات کی وصولی کے باعث نقصانات، اور نئی تعمیر شدہ نیو ڈیزائن شیلٹرز کے نرخوں میں نظرثانی نہ کرنے سے ہونے والے مالی نقصان سے تھا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں