سانحہ لبرٹی چوک :آئی جی پنجاب کا شہدا کو خراج عقیدت
لاہور(کرائم رپورٹر) آئی جی پنجاب کا شہدا کو خراج عقیدت پنجاب پولیس کے سربراہ آئی جی پنجاب ڈاکٹر عبدالکریم نے۔۔
سانحہ لبرٹی چوک کے موقع پر سری لنکن کرکٹ ٹیم پر دہشت گرد حملے کے دوران شہید ہونے والے پولیس افسران و اہلکاروں کو ان کی 17ویں برسی پر زبردست خراج عقیدت پیش کیا ہے ۔اپنے پیغام میں آئی جی نے کہا کہ فرض کی راہ میں جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے شہدا پولیس قوم کا فخر ہیں اور ہم انہیں سلام پیش کرتے ہیں۔