12 سٹے باز پکڑے گئے

 12 سٹے باز پکڑے گئے

لاہور(کرائم رپورٹر)لیاقت آباد پولیس کا خفیہ اطلاع پر چھاپہ، 12 سٹے باز گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا۔ ۔۔

ترجمان کے مطابق لیاقت آباد پولیس نے خفیہ اطلاع پر بڈاوا گیم پر جواء کھیلتے ہوئے موقع سے 12قمار بازوں کو گرفتار کر کے ملزمان کے قبضہ سے داؤ پر لگی 27 ہزار نقدی برآمدکر کے مقدمہ درج کر لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں