افسروں کے تقرر و تبادلے
لاہور (سٹاف رپورٹر سے )ڈپٹی ڈائریکٹر ای خدمت مرکز ون ونڈو عتیق الرحمن کی خدمات چیف ٹاؤن پلانر ون کی ڈسپوزل پر دے دی گئیں۔
ڈپٹی ڈائریکٹر ٹاؤن پلاننگ زون ون ثنیہ راشد کو انچارج ای خدمت ون ونڈو تعینات کر دیا گیا۔

سے اہم مضامین پڑھیئے