اشتہاری گرفتار

اشتہاری گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر)قائد اعظم انڈسٹریل اسٹیٹ پولیس نے انٹیلی جنس بیسڈ کارروائی کرتے ہوئے 489ایف کے مقدمے میں پولیس کو مطلوب اشتہاری ملزم اصغر رسول کو گرفتار کر کے انویسٹی گیشن ونگ کے حوالے کر دیا۔

قائد اعظم انڈسٹریل اسٹیٹ پولیس نے انٹیلی جنس بیسڈ کارروائی کرتے ہوئے 489ایف کے مقدمے میں پولیس کو مطلوب اشتہاری ملزم اصغر رسول کو گرفتار کر کے انویسٹی گیشن ونگ کے حوالے کر دیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں