سموگ تدارک کیلئے سماعت ملتوی

سموگ تدارک کیلئے سماعت ملتوی

لاہور(کورٹ رپورٹر ) ہائیکورٹ نے سموگ کے تدارک کیلئے ایک ہی نوعیت کی مختلف درخواستوں پر سماعت بغیر کارروائی ملتوی کر دی۔

ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم کے روبرو سموگ کے خاتمے کیلئے درخواستیں سماعت کے لیے مقرر تھیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں