28 بغیر ٹکٹ مسافروں کو جرمانہ
لاہور (اپنے کامرس رپورٹر سے ) علامہ اقبال ایکسپریس ٹرین پر بغیر ٹکٹ مسافروں کے خلاف کریک ڈاؤن کیا گیا۔
سیالکوٹ سے براستہ لاہور کراچی جانے والی علامہ اقبال ایکسپریس میں 48 جبکہ کراچی سے لاہور آ کر سیالکوٹ جانے والی علامہ اقبال ایکسپریس ٹرین میں 28 بغیر ٹکٹ مسافروں کو جرمانہ کیا گیا۔