گوشت کی قیمت میں 7 روپے کلو کمی
لاہور(این این آئی)سرکاری نرخنامے میں فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 7 روپے کمی سے 497 روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 5 روپے کمی سے 343 روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 200 روپے فی درجن کی سطح پر مستحکم رہی۔
سرکاری نرخنامے میں فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 7 روپے کمی سے 497 روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 5 روپے کمی سے 343 روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 200 روپے فی درجن کی سطح پر مستحکم رہی۔