جرمانوں کیخلاف کیس کی سماعت آج ہو گی
لاہور(این این آئی)لاہور ہائیکورٹ میں ای چالان اور بھاری جرمانوں کے خلاف کیس کی سماعت آج پیر کے روز ہو گی ،چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عالیہ نیلم درخواست پر سماعت کریں گی۔
لاہور ہائیکورٹ میں ای چالان اور بھاری جرمانوں کے خلاف کیس کی سماعت آج پیر کے روز ہو گی ،چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عالیہ نیلم درخواست پر سماعت کریں گی۔