1381زخمیوں کی طبی امداد

1381زخمیوں کی طبی امداد

لاہور(اے پی پی)ایمرجنسی سروسز ڈیپارٹمنٹ نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پنجاب بھر میں 1189 ٹریفک حادثات پر ریسپانڈ کیا۔

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پنجاب بھر میں 1189 ٹریفک حادثات پر ریسپانڈ کیا جن میں 621 افراد شدید زخمی ہوگئے جنہیں فوری طور پر نزدیکی ضلعی و تحصیل کے ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں