ایس پی کینٹ کا گرجا گھروں کا دورہ

ایس پی کینٹ کا گرجا گھروں کا دورہ

لاہور(کرائم رپورٹر)ایس پی کینٹ اختر نواز نے کینٹ ڈویژن میں واقع گرجا گھروں کا دورہ کر کے سکیورٹی انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا۔

ایس پی کینٹ اختر نواز نے کینٹ ڈویژن میں واقع گرجا گھروں کا دورہ کر کے سکیورٹی انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا۔ اس موقع پر انہوں نے تعینات افسران اور اہلکاروں کو الرٹ رہنے کی ہدایت بھی جاری کی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں