سابق وزیر کا مقامی ہوٹل میں انٹر فیتھ افطار ڈنر کااہتمام

سابق وزیر کا مقامی ہوٹل میں  انٹر فیتھ افطار ڈنر کااہتمام

لاہور(خبر نگار)سابق صوبائی وزیر انسانی حقوق اعجاز عالم اگسٹین کی جانب سے ماہ رمضان کے بابرکت مہینے میں لاہور کے ایک مقامی ہوٹل میں انٹر فیتھ افطار عشائیہ کا اہتمام کیا گیا۔۔۔

 جس میں مسلم، مسیحی اور دیگر مذاہب سے تعلق رکھنے والی اہم مذہبی و سیاسی شخصیات نے بھرپور شرکت کی۔ تقریب میں مختلف مذاہب سے تعلق رکھنے والے رہنماؤں نے ایک ساتھ روزہ افطار کیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں