3 ناجائز تعمیرات مسمار ، 33املاک سیل
لاہور (سٹاف رپورٹر سے )ایل ڈی اے کا اقبال ٹاؤن، سبزہ زار، مصطفی ٹاؤن، کینال روڈ،وحدت روڈ، گلبرگ اور فیصل ٹاؤن میں آپریشن ،3 ناجائز تعمیرات مسمار اور کمرشل استعمال پر33املاک سربمہرکردیں ۔
ایل ڈی اے کا اقبال ٹاؤن، سبزہ زار، مصطفی ٹاؤن، کینال روڈ،وحدت روڈ، گلبرگ اور فیصل ٹاؤن میں آپریشن ،3 ناجائز تعمیرات مسمار اور کمرشل استعمال پر33املاک سربمہرکردیں ۔