عید کی آمدپر برائلر گوشت مزید مہنگا ،519روپے کلو فروخت

عید کی آمدپر برائلر گوشت مزید مہنگا ،519روپے کلو فروخت

لاہور (کامرس رپورٹرسے )عید کی آمدپر برائلر گوشت کے دام بلند سے بلند تر ہونے لگے ، 7روپے بڑھاکر ریٹ لسٹ ۔۔۔

میں519روپے کلو مقررتاہم مارکیٹ میں صافی گوشت 600 روپے کلو تک بیچا جارہا ہے ۔رمضان کے اوائل میں جاری سرکاری ریٹ لسٹ میں برائلر 446روپے کلو تھا بڑھ کر519 تک جاپہنچا جبکہ اوپن مارکیٹ میں برائلر سوا سو روپے کلوتک مہنگاہوچکا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں