6بچے طبیعت خراب ہونے پر ہسپتال منتقل، خسرہ میں مبتلا ہونے کا خدشہ
تلونڈی(نامہ نگار)تلونڈی کے نواحی گاؤں ویر کے نو میں6بچوں کی طبیعت اچانک خراب ہونے کے بعد علاقے میں تشویش کی فض۔۔۔
ا ، تاہم محکمہ صحت کے مطابق تاحال خسرہ کی تصدیق نہیں ہو سکی۔ متاثرہ بچوں میں فہد، شازین، حورین، زونیشہ، عروشہ اور ارہا شامل ہیں جنہیں طبیعت بگڑنے پر فوری طور پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں ان کا طبی معائنہ جاری ہے۔