پتنگ فروش ملزم گرفتار

پتنگ فروش ملزم گرفتار

لاہور (کرائم رپورٹر) شیراکوٹ پولیس نے کارروائی کے دوران پتنگ فروش ملزم گرفتار کر لیا۔

 ترجمان نے کہا کہ شیراکوٹ پولیس نے کارروائی کے دوران رنگ برنگے گڈے لاہور فروخت کرنے کے لئے لانے والے ملزم رؤف کو دوران سنیپ چیکنگ بابو صابو سے مشکوک جان کر گرفتار کر کے گتے کے کاٹن میں پیک 84 رنگ برنگے گڈے برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں